پاکستان

کراچی میں امن وامان کی صورتحال کو مزید بہتر بنائیں گے، آرمی چیف

کراچی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کراچی پاکستان کی معیشت کا انجن ہے اس کے امن و امان کی صورتحال مزید بہتر بنائیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے رینجرز…

دوستوں کے اکسانے پر چھلانگ لگانے والے علی ابرار کی لاش مل گئی

تفصیلات کے مطابق کوہالہ کے مقام پر دریائے نیلم میں دوستوں کے اکسانے پر چھلانگ لگانے والے گوجرانوالہ کا رہائشی انیس سالہ نوجوان علی ابرار کی لاش 5 دن بعد پٹن کے قریب دریا سے بر آمد کر لی گئی۔پولیس قانونی کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کرے…

بڑے بڑے سیاسی پہلوانوں کو پچھاڑنے والے عمران خان کو ایک مچھر نے منہ دکھانے کے لائق نہ چھوڑا

پشاور /ایبٹ آباد (این این آئی)خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3 ہزار تک پہنچ گئی ہے ٗ اس وقت 400 سے زائد مریض صوبے کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ڈینگی رسپانس یونٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی…

پی ٹی آئی رہنما عارف علوی پر فرد جرم عائد عدالت سے آنیوالی خبر نے کپتان پر بجلیاں گرادیں

کراچی(این این آئی)کراچی کی سیشن عدالت نے کار سرکار میں مداخلت اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر اوررکن قومی اسمبلی عارف علوی پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی سندھ کے صدرعارف علوی…