براؤزنگ زمرہ

کھیل

بوم بوآفریدی کی کھاناپکاتے ہوئے تصویریں وائرل کس کیلئے کھانا بنا رہے ہیں؟ جان کر آپ داد دینگے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز کرکٹر ان دنوں اپنی بیٹیوں کے لیے کھانا بنانے میں مصروف ہیں اور انہیں یہ کام بہت پسند ہے۔شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کوکنگ کرتے ہوئیے تصاویر پوسٹ کی ہیں…

فکسنگ کیس میں سزا پانے والے سلمان بٹ اور محمد آصف کی موجیں ہی موجیں، بڑا انعام مل گیا

لاہور( این این آئی )واپڈا کی ٹیم کو قائد اعظم ٹرافی کاچمپئن بنوانے کے انعام کے طور پر کرکٹر سلمان بٹ، محمد عرفان اور محمد آصف کو اٹھارواں گریڈ دے دیا گیا،کامران اکمل کی تنخوا و مراعات بھی دوگنی کر دیں گئیں۔سلمان بٹ کی کپتانی میں واپڈ ا نے…

پاکستان اور بھارت پھر آمنے سامنے، زلمی اور نائٹ رائیڈرز کے درمیان میچ کا اعلان، کرکٹ شائقین کا جوش و…

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بھارت پھر آمنے سامنے، زلمی اور نائٹ رائیڈرز کے درمیان میچ کا اعلان، کرکٹ شائقین کا جوش و خروش عروج پر، تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح دیکھنے کے بعد اب…

عمر اکمل عمران خان کے ساتھ ایک دن بھی نہ ٹک پاتے، عمران خان ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ کیسا سنگین سلوک…

لاہور(آئی این پی)قومی ٹیم کے سابق کپتان اورمعروف کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ عمر اکمل تو عمران خان کے ساتھ کبھی بھی نہ چل پاتے ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ عمر اکمل عمران خان کے ساتھ ایک دن بھی نہ ٹک پاتے کیوں…

بھارتی مسلمان بائولر عرفان پٹھان کو یہ مشورہ کس نے اور کیوں دیاتھا؟ وجہ جان کر حیران رہ جائینگے

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)ہندوستان کے مشہور فاسٹ باولر عرفان پٹھان کے ہاں گزشتہ دنوں بیٹے کی پیدائش ہوئی، جس کا انہوں نے ٹوئٹر پر اعلان بھی کیا تھا۔عرفان کے ایک مداح دیو یانشو راج نے بھی انہیں بیٹے کی پیدائش کی مبارکباد دی لیکن ساتھ ساتھ مشورہ…

’’ورلڈ الیون کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد‘‘ شائقین کرکٹ خوشی سے نہال ہو گئے!!

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان بھر میں کرکٹ شائقین کے لئے بڑی خوشخبری ، پی سی بی کے زیر اہتمام آئندہ ماہ ہونے والے ورلڈ الیون کے میچز کیلئے دو عالمی شہرت یافتہ جنوبی افریقی کھلاڑیوں نے پاکستان آنے کی حامی بھر لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دو…

عمراکمل نے نیا پنڈورہ باکس کھول دیا، صورتحال کشیدہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی سمجھے جانے والے عمر اکمل نے دو دن پہلے میڈیا سے تہلکہ خیز بات چیت کی تھی ۔ جس میں عمر اکمل نے اپنے اور کوچ کے درمیان تعلقات کشیدہ ہونے کی وجہ بیان کی تھی ۔ مگر عمر اکمل کی میڈیا سے بات چیت…

عمر اکمل اور مکی آرتھر کے درمیان تنازعہ،شعیب اختر بھی بول پڑے،بڑا مطالبہ کردیا

لاہور ( این این آئی) قومی ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے عمر اکمل اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے درمیان تنازعے کو ٹھنڈے دماغ سے حل کرنے کا مشورہ دیدیا ۔ سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ امید ہے کہ عمر اکمل…

شرجیل خان سپاٹ فکسنگ کیس میں معطلی کے بعد کیا کررہے ہیں؟حیرت انگیزانکشاف،ایسا کام شروع کردیا کہ کوئی…

حیدر آباد (این این آئی)سپاٹ فکسنگ سکینڈل کے نتیجے میں معطل ہونے والے کرکٹر شرجیل خان نے باکسنگ کی ٹریننگ شروع کردی ۔تفصیل کے مطابق پاکستان سپرلیگ سیزن ٹو کے آغاز میں ہی سپاٹ فکسنگ کیس کے سامنے آنے پر پی سی بی نے پانچ کھلاڑیوں کو معطل کیا جن…

چین کی سرزمین پر بڑا مقابلہ، پاکستان نے بھارت کو ایسی عبرتناک شکست دیدی کہ مدتوں یاد رکھے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کی سرزمین پر بڑا مقابلہ، پاکستان نے بھارت کو ایسی عبرتناک شکست دیدی کہ مدتوں یاد رکھے گا، تفصیلات کے مطابق پاکستانی فٹ بال ٹیم نے بھارت کو چائنہ میں 12-0 سے شکست دے دی، پاکستان میں فٹ بال جیسے کھیل پر کوئی خاص…