براؤزنگ زمرہ

کھیل

عمر اکمل عمران خان کے ساتھ ایک دن بھی نہ ٹک پاتے، عمران خان ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ کیسا سنگین سلوک…

لاہور(آئی این پی)قومی ٹیم کے سابق کپتان اورمعروف کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ عمر اکمل تو عمران خان کے ساتھ کبھی بھی نہ چل پاتے ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ عمر اکمل عمران خان کے ساتھ ایک دن بھی نہ ٹک پاتے کیوں…

بھارتی مسلمان بائولر عرفان پٹھان کو یہ مشورہ کس نے اور کیوں دیاتھا؟ وجہ جان کر حیران رہ جائینگے

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)ہندوستان کے مشہور فاسٹ باولر عرفان پٹھان کے ہاں گزشتہ دنوں بیٹے کی پیدائش ہوئی، جس کا انہوں نے ٹوئٹر پر اعلان بھی کیا تھا۔عرفان کے ایک مداح دیو یانشو راج نے بھی انہیں بیٹے کی پیدائش کی مبارکباد دی لیکن ساتھ ساتھ مشورہ…

’’ورلڈ الیون کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد‘‘ شائقین کرکٹ خوشی سے نہال ہو گئے!!

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان بھر میں کرکٹ شائقین کے لئے بڑی خوشخبری ، پی سی بی کے زیر اہتمام آئندہ ماہ ہونے والے ورلڈ الیون کے میچز کیلئے دو عالمی شہرت یافتہ جنوبی افریقی کھلاڑیوں نے پاکستان آنے کی حامی بھر لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دو…

عمراکمل نے نیا پنڈورہ باکس کھول دیا، صورتحال کشیدہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی سمجھے جانے والے عمر اکمل نے دو دن پہلے میڈیا سے تہلکہ خیز بات چیت کی تھی ۔ جس میں عمر اکمل نے اپنے اور کوچ کے درمیان تعلقات کشیدہ ہونے کی وجہ بیان کی تھی ۔ مگر عمر اکمل کی میڈیا سے بات چیت…

عمر اکمل اور مکی آرتھر کے درمیان تنازعہ،شعیب اختر بھی بول پڑے،بڑا مطالبہ کردیا

لاہور ( این این آئی) قومی ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے عمر اکمل اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے درمیان تنازعے کو ٹھنڈے دماغ سے حل کرنے کا مشورہ دیدیا ۔ سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ امید ہے کہ عمر اکمل…

شرجیل خان سپاٹ فکسنگ کیس میں معطلی کے بعد کیا کررہے ہیں؟حیرت انگیزانکشاف،ایسا کام شروع کردیا کہ کوئی…

حیدر آباد (این این آئی)سپاٹ فکسنگ سکینڈل کے نتیجے میں معطل ہونے والے کرکٹر شرجیل خان نے باکسنگ کی ٹریننگ شروع کردی ۔تفصیل کے مطابق پاکستان سپرلیگ سیزن ٹو کے آغاز میں ہی سپاٹ فکسنگ کیس کے سامنے آنے پر پی سی بی نے پانچ کھلاڑیوں کو معطل کیا جن…

چین کی سرزمین پر بڑا مقابلہ، پاکستان نے بھارت کو ایسی عبرتناک شکست دیدی کہ مدتوں یاد رکھے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کی سرزمین پر بڑا مقابلہ، پاکستان نے بھارت کو ایسی عبرتناک شکست دیدی کہ مدتوں یاد رکھے گا، تفصیلات کے مطابق پاکستانی فٹ بال ٹیم نے بھارت کو چائنہ میں 12-0 سے شکست دے دی، پاکستان میں فٹ بال جیسے کھیل پر کوئی خاص…

عمران نذیر کی کرکٹ میں واپسی، پاکستان سپر لیگ کی اہم ٹیم کا حصہ بن گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران نذیر کی کرکٹ میں واپسی، پاکستان سپر لیگ کی اہم ٹیم کا حصہ بن گئے، تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق اوپنر عمران نذیر جو کہ بیماری کی وجہ سے کرکٹ سے دور تھے، صحت یابی کے بعد پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن…

اہلیہ سے علیحدگی کا غم غلط کرتے باکسر عامر خان پر ایک اور قیامت ٹوٹ پڑی۔۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی چند گھنٹوں کی گرل فرینڈ لبنانی ائیرہوسٹس کے غضب کا نشانہ بن کر ہسپتال پہنچ گئی، عامر خان بجائے افسوس کرنے کے زخموں پر نمک چھڑکتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی…

ناصر جمشید اسپاٹ فکسنگ کیس، ٹریبونل غیر جانبدار نہیں، ٹریبونل کے سربراہ کس سے تنخواہ لیتے ہیں؟ ناصر…

لاہور(آئی این پی) اسپاٹ فکسنگ کے الزامات میں معطل کرکٹر ناصر جمشید کیس کی ٹریبیونل میں سماعت ہوئی جس میں کرکٹر کے وکیل نے ٹریبیونل پر اعتراضات اٹھا دیے ہیں جب کہ کیس کی مزید سماعت 22 اگست تک ملتوی کر دی گئی۔کرکٹر کے وکیل نے کہا کہ ٹریبیونل…