براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان

الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مسلم لیگ ن کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مسلم لیگ ن کو نوٹس جاری کر دیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نوٹس چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے نواز شریف کے خلاف دائر درخواستوں پر جاری کیا۔ نوٹس میں سابق وزیر اعظم نواز…

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی نا اہلی کی درخواست خارج کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نا اہلی کی درخواست خارج کردی ۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کی نا اہلی کیلئے درخواست ہاشم بھٹہ کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔ درخواست میں ممنوعہ ذرائع سے فنڈز…

صدر ملتان بار شیرزمان کی گرفتاری کا حکم ،وکلاء نے چیف جسٹس کی عدالت پردھاوا بول دیا

لاہور(آن لائن)لاہورہائیکورٹ میں ملتان بار کے صدر شیرزمان قریشی کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران وکلاء نے چیف جسٹس عدالت پر دھاوا بول دیا ،عدالت کا درواز توڑ دیا، ججوں کو یرغمال بنا لیا گیا ، ججوں کو بچانے اور وکلاء کو منتشر کرنے…

اب مزید ایسا نہیں چلے گا۔۔۔!جنرل قمر باجوہ نے امریکہ کو دوٹوک جواب دیدیا‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ کام کے وفد کی آرمی چیف سے ملاقات، تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی آیس پی آر کے مطابق امریکی سینٹ کمانڈ کے کمانڈر نے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی جس میں پاک افغان تعلقات پر غور کیا گیا۔ آرمی چیف نے کہا کہ…

اسحاق ڈارکی سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائرکرنے کیلئے اپنے وکلاء کوہدایت

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائرکرنے کیلئے اپنے وکلاء کوہدایت کردی ہے ،اسحاق ڈارکی طرف سے آج ہفتہ کونظرثانی اپیل دائرکئے جانے کاامکان ہے ۔ذرائع کاکہناہے کہ آئندہ ہفتے حسن نواز،حسین…

کیا راحیل شریف کی قیادت میں قومی حکومت بننے جارہی ہے؟؟؟اندرون خانہ کیا چل رہاہے؟دھماکے دار خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر آصف علی زردار ی اور سابق وزیر اعظم نوازشریف کے درمیان گرما گرمی کے باوجود معلوم ہوا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان بیک چینل رابطے جاری ہیں لیکن کسی بھی بڑے بریک تھرو میں چیئرمین پیپلز پارٹی…

اسپیکر قومی اسمبلی نے پاناما بنچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ کیخلاف 5 صفحات پر مشتمل ریفرنس دائر…

اسلام آباد (آئی این پی )اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج اور پاناما بنچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ کیخلاف 5 صفحات پر مشتمل ریفرنس دائر کردیا۔ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ سپیکر کو وزیراعظم کا وفادار قرار دینا…

الیکشن ٹربیونل نے کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف پیپلز پارٹی کی درخواست سماعت کیلئے…

لاہور (آئی این پی)الیکشن ٹربیونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 کے ضمنی انتخاب کیلئے مسلم لیگ (ن) کی امیدوار بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف پیپلز پارٹی کے امیدوار فیصل میر کی دائر درخواست کو سماعت کیلئے منظور کرلیا‘…

جسٹس آصف سعید کھوسہ کیخلاف کوئی ریفرنس دائر نہیں کیا گیا، اٹارنی جنرل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اٹارنی جنرل اشتراوصاف نے جسٹس آصف سعید کھوسہ کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی تردید کر دی،نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے کہا ہے سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے جسٹس آصف سعید کھوسہ کیخلاف سپریم جوڈیشل…

نوازشریف کو آئین اور قانون کے مطابق نااہل قرا ر دیا گیا،جسٹس آصف سعید کھوسہ نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کی نا اہلی آئین اور قانون کے مطابق ہوئی ،جسٹس آصف سعید کھوسہ ،مسلم لیگ ن کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد اچھا اقدام ہے۔ایک انگریزی روزنامے کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس آصف سعید کھوسہ نے10…