براؤزنگ زمرہ

انٹرنیشنل

انٹرنیشنل

تیج بہادر نے مودی کو بھی سبق سکھانے کی ٹھان لی

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج میں ناانصافی، ظلم اور غیر معیاری کھانے کے خلاف علم بغاوت بلند کرنے والے سرحدی فورس کے جوان تیج بہادر یادیو کو کون نہیں جانتا۔ فوج میں افسران بالا کی جانب سے ہونیوالی زیادتیوں کے خلاف علم بغاوت بلند کرنے…

برقع کا تمسخر اڑانے والی آسٹریلوی خاتون سینیٹر خود مذاق بن گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلوی پارلیمنٹ میں برقع کا مذاق بنانے والی سینیٹر پالین ہینسن خود مذاق بن گئیں۔ ایک تقریب میں شرکت کرنے پہنچیں تو لوگوں نے ’’ گو گو‘‘ کے نعرے لگا دیئے سینیٹر شرمندہ ہو کر لوٹ گئیں۔مسلمانوں سمیت امیگرینٹس کے…

دنیا کی انتہائی مزیدار نوکری،سیروتفریح کے ساتھ ماہانہ اڑھائی لاکھ روپے تنخواہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شب و روز سیرو تفریح، مزے مزے کے کھانوں کا لطف اور تنخواہ ماہانہ اڑھائی لاکھ روپے، بھلا کون ہو گا جو ایسی نوکری کی خواہش نہ کرے۔آپ کو یقین نہیں آئے گا مگر حقیقت یہی ہے کہ تفریحی و سیاحتی خدمات فراہم کرنے والی…

جو کوئی بھی ’اللہ اکبر کہے اسے فوراََ گولی مار دیں‘‘ خطرناک حکم جاری کر دیا گیا، مسلمانوں میں تشویش

روم (مانیٹرنگ ڈیسک)دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نام پر مغربی مماک دراصل اسلام اور مسلمانوں کے خلاف مکروہ ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں، جس کی تازہ ترین مثال اٹلی کے شہر وینس کے شدت پسند میئر کا یہ حکم ہے کہ جو کوئی بھی ”اللہ اکبر“ کا نعرہ لگائے اسے…

پورے امریکہ کی تباہی،شمالی کوریا کا لرزہ خیز اعلان،دنیا بھر میں تشویش کی لہردوڑ گئی

پیانگ یانگ(آئی این پی) شمالی کوریا نے ایک بار پھر امریکا کو دھمکی دی ہے کہ وہ جب چاہے امریکا پر حملہ کر سکتا ہے اور اس کے حملے سے امریکا کا کوئی علاقہ نہیں بچ سکے گا۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا اور امریکا کی فوج کے درمیان…

سعودی لیبر مارکیٹ پر 5ممالک کے کارکنان کا غلبہ،پاکستان اور بھارت کی حیرت انگیزپوزیشن،تفصیلات جاری

دمام(آئی این پی ) سعودی لیبر مارکیٹ میں 5ممالک کے شہری چھائے ہوئے ہیں۔ بھارتی کارکنان کی تعداد 30لاکھ ،پاکستانیوں کی 25لاکھ، مصر کی 22لاکھ ، یمن کی 14لاکھ اوربنگلہ دیش کی 12لاکھ ہے۔ ان پانچوں ملکوں کے کارکنان کی مجموعی تعداد 10.3ملین تک…

روزگار کے مواقع ختم،تارکین وطن میں کھلبلی مچ گئی،سعودی حکومت کا روبوٹ استعمال کرنے کافیصلہ،معاہدہ طے…

ریاض (آئی این پی ) سعودی عرب نے ایک ربورٹ تیار کرنے والی آسٹریلوی کمپنی سے معاہدہ کیا ہے کہ جس کے تحت کمپنی مکانات کی تعمیر کرنے میں مدد دینے والے 100 روبوٹ فراہم کرے گی۔سعودی وزارت ہاسنگ ملک بھر میں سستی اور معیاری رہائش گاہیں تعمیر کرکے…

روس کے دارالحکومت ماسکو کی اہم شاہراہوں پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی تصاویر آویزاں…

ماسکو(آئی این پی ) روس کے دارالحکومت ماسکو کی اہم شاہراہوں پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی تصاویر آویزاں کر دی گئیں ۔ روسی میگزین "رشین ویو" نے اپنے تازہ شمارے کے سرورق پر بھی شاہ سلمان کی تصویر شائع کی ہے۔میگزین کی ٹائٹل…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی لاپتہ عدالت میں اشتہارات لگ گئے!!

ممبئی(آئی این پی ) وارانسی کی عدالت میں بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی تلاش گمشدگی کے پوسٹرز لگ گئے، اگر مودی جلد حلقے میں نہ آئے تو گمشدگی کی ایف آئی آر درج کرا دی جائے گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقہ…

معروف سعودی بزنس مین نے سزائے موت کے دن کس طرح غیر ملکی شخص کو سزا سے بچا لیا؟ جان کر داد دینگے

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں ایک بھارتی ورکر لمبدری نے کبھی خواب میں بھی یہ نہیں سوچا ہوگا کہ وہ موت کے منھ میں جانے سے بچ سکے مگر وہ قتل کے جرم میں سر کٹوانے سے بچ گیا ہے حالانکہ وہ گذشتہ آٹھ سال سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے اپنے خلاف…