براؤزنگ زمرہ

انٹرنیشنل

انٹرنیشنل

وقار یونس میرے پاس کیا سیکھنے آیا کرتے تھے؟ بھارتی گرو گرمیت رام کا مضحکہ خیز دعویٰ منظر عام پر

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت گرو گرمیت رام کے مضحکہ خیز دعوے بھی منظر عام پر آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی گرو گرمیت رام نے ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران دعویٰ کیا کہ معروف بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے ان کے پاس حاضر ہو کر کرکٹ کھیلنا…

کتنے پاکستانی بیرون ملک میں مقیم ہیں؟ تعداد اتنی کہ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

اسلام آباد (آئی این پی) ایوان بالا (سینٹ) کو حکومت نے آگاہ کیا ہے کہ 90لاکھ پاکستانی بیرون ملک مقیم ہیں جن میں سب سے زیادہ مشرق وسطیٰ میں 50 لاکھ پاکستانی مقیم ہیں‘ امریکہ میں 10لاکھ‘ یورپ میں24لاکھ سے زائد جبکہ افریقہ میں 1لاکھ 33ہزار…

سعودی شہزادے نے 7 دن کی چھٹیوں پر کتنے لاکھ پائونڈ خرچ کر ڈالے۔۔جان کر دنگ رہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کے 45ویں امیر ترین شخص اور سعودی شہزادے الولید بن طلال بن عبدالعزیز السعود نے ایک ہفتے کی چھٹیوں پر لاکھوں پائونـڈ خرچ کر ڈالے، ہوٹل کے باورچی کو چار ہزار پائونڈ ٹپ دے ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی شہزادوں کی…

کرپشن کے الزامات ثابت ، معروف موبائل کمپنی سام سنگ کے چیف کے خلاف سخت ترین فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سام سنگ کے چیف کو کرپشن کے جرم میں 5سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا کی ایک عدالت نے سام سنگ کے چیف لی جایونگ پر کرپشن اور رشوت کے الزامات ثابت ہونے پر انہیں 5سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ عدالت…

انگور حلق میں پھنسنے سے دو سالہ بچے کی موت

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی شہر ڈیٹرائٹ میں انگور حلق میں پھنسنے سے 2 سالہ بچے کی موت واقع ہو گئی ۔ امریکی میگزین کے مطابق ڈیٹرائٹ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون ایما کارور اپنے بیٹے ایان عمر کے ہمراہ سودا سلف لینے سٹور گئیں ۔ اس دوران جب…

حج مسلم امہ کے اتحاد کا مظہرہے، ساتھی حجاج کے ساتھ اچھا سلوک کریں: امام کعبہ

مکہ مکرمہ (آن لائن) مسجد الحرام میں نمازِ جمعہ میں لاکھوں مسلمانوں نے شرکت کی۔ ہر رنگ و نسل ، قومیت اور مختلف زبانیں بولنے والے عازمینِ حج کی کثیر تعداد خانہ کعبہ میں نمازِ جمعہ کی ادائیگی کیلئے صبح سے ہی آنا شروع ہو گئی تھی۔ امام کعبہ نے…

صبح سویرے بھارتی فوجیوں کی لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس چھائونی پر کشمیری مجاہدین کا علی الصبح حملہ، پولیس اہلکار سمیت تین بھارتی فوجی واصل جہنم، بھارتی میڈیا۔ تفصیلات کے مطابق کشمیری مجاہدین نے ضلع پلوامہ میں آج علی الصبح پولیس چھائونی پر دھاوا بولتے ہوئے پولیس…

ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان پر ایران بھی میدان میں آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹرمپ انتظامیہ ممالک میں مداخلت کی پالیسی بند کرے، پاکستان کے خلاف امریکی حکمت عملی، چین اور روس کے بعد ایران بھی میدان میں آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایران نے پاکستان کے خلاف امریکی انتظامیہ کی حکمت عملی کو شدید تنقید…

مبینہ ڈبل گیم، امریکہ کے ساتھ پاکستان کیا کر رہا ہے؟ حسین حقانی نے مضحکہ خیز دعوے کر دیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی شروع کر دی، حسین حقانی نے کہا کہ 1954سے اب تک پاکستان نے امریکہ سے 43 بلین ڈالر وصول کیے ہیں…

قطری سفارتخانہ بند ،سفارت کاروں کو بے دخل کرنے کا اعلان

نجامینا (این این آئی)افریقی مسلم ملک چاڈ نے قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے، دارالحکومت نجامینا میں اس کا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے سفارت کاروں کو دس روز میں ملک سے چلے جانے کا حکم دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چاڈ نے…