براؤزنگ زمرہ

دلچسپ و عجیب

interesting and weird

ڈنمارک کی ملکہ کے ’’ناراض‘‘شوہرکا بیگم کے ساتھ دفن ہونے سے انکار،حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

کوپن ہیگن(آئی این پی) ڈنمارک میں شاہی محل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ڈنمارک کی ملکہ مارگریٹ دوم کے شوہر شہزادہ ہنرِک نے ملکہ کے برابر دفن ہونے سے انکار کر دیا ہے۔فرانسیسی نژاد 83 سالہ شہزادہ ہنرِک یہ فیصلہ کر چکے ہیں کہ وہ ملکہ کے خصوصی…

ارب پتی بزنس مین کی بیٹی نے محبت کیلئے کروڑوں ڈالر کی جائیداد ٹھکرادی

کوالالمپور( آن لائن ) ملائیشین ارب پتی بزنس مین کی بیٹی نے اپنی محبت پانے کے لیے باپ کی کروڑوں ڈالر کی جائیداد ٹھکرادی۔ ملائیشین خاتون نے محبت کی خاطر باپ کی کروڑوں کی جائیداد کو ٹھکراکر فلمی کہانیوں کو حقیقت کا روپ دے دیا۔ملائیشیا کے بزنس…

’’اللہ پاک کی قدرت ‘‘ وہ درخت جو اندھیری راتوں میں اتنا چمکتا ہے کہ روشنی میلوں دور جاتی ہے، یہ درخت…

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں ایک ایسا درخت پایا جاتا ہے جو قدر میں سات فٹ کے لگ بھگ لمبا ہوتا ہے. قدرت نے اس میں انوکھی خوبی پیدا کی ہے کہ وہ رات کو اس طرح چمکتا ہے کہ اس کی چمک میلوں دور سے دکھائی دیتی ہے اور اس کی…

سب کا پسندیدہ ترین پھل ’کیلا‘ اصل میں کیلا نہیں بلکہ یہ کونسا پھل ہے جو اپنی شکل تبدیل کرکے کیلا بن…

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہوسکتا ہے کہ کیلے کو آپ برسوں سے ایک کیلے کے طور ہی استعمال کر رہے ہوں، اور اس بات پر یقین رکھتے ہوں کہ اسے پھل اور سبزی کے طور پر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔اگر تو آپ ایسا ہی سمجھتے ہیں، تو ٹھیک ہی سمجھتے رہے…

کیا آپ جانتے ہیں کہ یوٹیوب پر اس وقت دنیا کی انتہائی مقبول ترین ویڈیو کون سی ہے جسے 3ارب لوگ دیکھ…

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)یوٹیوب پر سب سے مقبول ویڈیو نے 300 کروڑ یعنی 3 ارب ہٹس کا اعزاز حاصل کرلیا۔یو ٹیوب جب سے آیا ہے سب کی گنتی بتارہا ہے کون کتنا دیکھا جارہا ہے صرف ایک کِلک سے پوری دنیا کو پتا چل جاتا ہے۔اب کسی کو اعدادوشمار کا…

گھر میں آگ لگنے سے آدمی کی موت، لیکن موت کے بعد اس کے بھتیجے نے مرحوم کا لیپ ٹاپ کھول کر دیکھا تو…

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک شخص کی گھر میں آگ لگنے کے باعث موت واقع ہو گئی۔ دو سال بعد متوفی کے بھتیجے نے اس کا لیپ ٹاپ کھول کر دیکھا توانکشاف ہوا کہ اس کی موت آتشزدگی میں نہیں بلکہ ایسی شرمناک وجہ سے ہوئی کہ نوجوان کی آنکھیں کھلی…

اس عظیم الشان شہر میں درجنوں بڑی بڑی عمارتیں اور سڑکیں ہیں لیکن پورے شہر میں کوئی ایک بھی شخص نہیں…

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں سینکڑوں شہر ایسے ہیں جن کی آبادی ان کی گنجائش سے زیادہ ہو چکی ہے لیکن ملک میں کئی ایسے شہر بھی ہیں جو بالکل خالی پڑے ہیں اور ان میں ایک بھی شہری رہائش پذیر نہیں ہے حالانکہ ان غیرآباد شہروں میں بلندو بالا عمارات،…

آپ نے کس عمر میں پہلی مرتبہ کوئی فحش فلم دیکھی، اس سوال کے جواب اور آپ کے مستقبل کے درمیان انتہائی…

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عام تاثر تھا کہ کم عمری میں فحش فلمیں دیکھنا شروع کر دینے والے مردوں کا عورتوں کے متعلق رویہ ’پلے بوائے‘ کی طرح کا ہوتا ہے لیکن سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں اس تاثر کو یکسر غلط ثابت کرکے سب کو حیران کر دیا ہے۔ دی…

دنیا کی بہترین، مفید اور مفت ایپس

فون بیٹری کی زندگی بڑھانے طاقتور ایپ کیسپرسکی بیٹری لائف موبائل فون کے ہارڈ ڈویئر میں ہم سب سے زیادہ فکرمند بیٹری کے بارے میں ہوتے ہیں۔ مفت میں دستیاب انتہائی کارآمد کیسپرسکی بیٹری لائف آپ کی زندگی آسان بناسکتی ہے۔فوری طور پر لانچ ہونے…

سعودی عرب میں دنیا کا پہلا ’’سرکاری اونٹ کلب‘‘ قائم کردیا گیا

ویسے تو ساری دنیا میں اونٹ کو ایک عجیب الخلقت جانور کا مقام حاصل ہے لیکن عرب تہذیب و تمدن میں اس کی خصوصی اہمیت ہے بلکہ اگر یہ کہا جائے کہ عرب تہذیب اونٹوں کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتی تو یہ کچھ غلط بھی نہ ہوگا۔ویب سائٹ ’’العربیہ ڈاٹ نیٹ‘‘ کے…