براؤزنگ زمرہ

کالمز

columns

بابر ایاز

چنانچہ جب امریکی حکومت بھٹو کو غیر مستحکم کرنے کے لیے موقع کی تلاش میں تھی، 1977 کے عام انتخابات کے بعد حزب اختلاف کی نو سیاسی جماعتوں نے مل کر پاکستان قومی اتحاد (پی این اے) بنا لیا اور ان کے خلاف تحریک شروع کردی۔ اپوزیشن نے دعویٰ کیا کہ…

شبیر احمد ارمان

نائن الیون کے بعد عالمی دہشت گردی کے خلاف عالمی مہم جوئی میں پاکستان کا اہم کردار ہے، اس تمام دورانیے میں اس وقت کے امر یکن صدور بش ، اوباما ، سابق امریکن وزرائے خارجہ اہم معاملات میں پاکستان سے رابطے کرچکے ہیں۔ اسی طرح دیگر پاکستانی اور…

مزمل سہروردی

پاکستان اور امریکا کے تعلقات ایک مرتبہ پھر نازک دور سے گزر رہے ہیں۔ ویسے تو یہ پہلی بار نہیں ہے کہ پاک امریکا تعلقات کسی نازک دور سے گزر رہے ہیں۔ ہم اس کے عادی ہیں لیکن ا س بار ٹرمپ نے صورتحال کو زیادہ نازک کر دیا ہے۔ شاید ہمیں ٹرمپ کا…

شکیل فاروقی

’’قرآن مسلمانوں کا ہمہ گیر ضابطہ حیات ہے۔ مذہبی، سماجی، شہری، فوجی، کاروباری، عدالتی، تعزیری اور قانونی ضابطہ حیات، جو مذہبی تقاریب سے لے کر جسمانی صحت تک تمام افراد سے لے کر فرد واحد کے حقوق تک اور اخلاقیات سے لے کر ارتکاب جرم تک، اس دنیا…

وسعت اللہ خان

فلم پانامہ ختم ہوئی۔اب نیب مقدمات کے فیصلوں کے روپ میں اگلا سیکوئل پانامہ ٹو کے نام سے کہیں جنوری تک ریلیز ہوگا۔اس بیچ گذشتہ ہفتے ریلیز ہونے والی ایکشن تھرلر ’’ٹرمپ کا افغانستان‘‘سے لطف اندوز ہوں۔ ابتدائی رپورٹوں سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ فلم…

عبدالقادر حسن

میرے جیسے پتھریلی زمینوں پر پلے بڑھے اور پتھروں کا سینہ چیر کر ان میں چھپے رزق حاصل کرنے والے ہمیشہ سے مانگے تانگے کی روزی کے باغی رہے ہیں ۔جنہوں نے اپنے رزق کے لیے عمر بھر پتھروں سے جنگ لڑی ہو ان کی کھوہ میں سے رزق تلاش کیا ہو، انھیں…

ظہیر اختر بیدری

پاکستان کے غریب عوام 70 سال سے سیاستدانوں کے جھوٹے وعدوں پر رل رہے ہیں اور جھوٹے وعدے کرنے والوں کو کوئی پوچھنے والا نہیں۔ انتخابات سے قبل انتخابی ماہرین اہل سیاست کو ایسے خوبصورت وعدے یاد کراتے ہیں کہ عوام ان وعدوں پر خوش ہوجاتے ہیں۔…

جاوید چوہدری

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج اسمتھ اور کیتھی کی محبت کی کہانی۔ یہ پچھلی دہائی کی سب سے بڑی کہانی تھی‘ یہ کہانی ہمیشہ پڑھنے اور سننے والوں کے گرم خون میں ٹھنڈک بن کر اترتی رہے گی۔ جارج اسمتھ ’’ہاف کاسٹ‘‘ امریکن تھا‘ اس کے آباؤ…

ڈاکٹر نوید اقبال انصاری

ہمارے ایک دوست کا کہنا ہے کہ آج کے دور میں ماڈرن انسان پر تین بڑے بوجھ ہوتے ہیں، ایک رہائش، دوسرا علاج و معالجے کا اور تیسرا تعلیم کا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ رہائش اور علاج و معالجے میں تو واقعی بڑا پیسہ درکار ہوتا ہے مگر تعلیم پر بڑے…

سعید پرویز

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ’’پاکستان میں جہاں کہیں دہشت گرد ہوں گے، وہاں حملہ کیا جائے گا‘‘ ہمارے چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے رد عمل میں کہا ہے ’’اگر امریکا پاکستان میں اپنے فوجیوں کا قبرستان بنانا چاہتا ہے تو اس کی مرضی‘‘ ہمارے آرمی چیف نے بھی…