براؤزنگ زمرہ

بزنس

business

منٹوں میں پاکستانیوں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی مندی دیکھی گئی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے بھی مندی دیکھی گئی اور ہنڈرڈ انڈیکس میں اتار چڑھا ؤرہا جبکہ کاروبار کے اختتام پر انڈیکس میں پوائٹس کی…

چینی کمپنی کراچی کے نزدیک پیٹروکیمیکل کمپلیکس کی تعمیر کریگی

کراچی (آن لائن) چینی کمپنی کی جانب سے کراچی کے نزدیک پیٹروکیمیکل کمپلیکس کی تعمیر کی پیشکش پر مستحکم انداز میں پیش رفت کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اس کمپلیکس کی تعمیر کے لیے 500 سے 1 ہزار ایکڑ زمین کے حصول کی درخواستیں سندھ اور بلوچستان کی صوبائی…

2016ء میں روزگارکیلئے ساڑھے چارلاکھ پاکستانی سعودی عرب گئے لیکن2017ء میں ناقابل یقین کام ہوگیا،حیرت…

لاہور( این این آئی )بیورو آف امیگریشن اینڈ اورسیز ایمپلائمنٹ کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں پاکستانی افرادی قوت کی برآمدات میں کمی آئی ہے۔خاص طور پر گزشتہ سال 2016 کے مقابلے میں رواں سال 2017 کے پہلے 6 ماہ میں سعودی عرب…

جشن آزادی کے اگلے ہی دن پاکستانیوں کا بڑا نقصان ہو گیا

)جشن آزادی کے اگلے روز ہی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران شدید مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے ،100انڈیکس میں 685پوائنٹس کی کمی واقع ہو گئی جس سے پاکستانیوں کو کروڑوں کا نقصان ہو گیا۔ تفصیل کے مطابق نواز شریف کی نا اہلی کے بعد…

کراچی: شوگر ملوں سے چینی کی سپلائی بدستور بند، قیمت میں اضافہ

کراچی میں شوگر مل مالکان کی ہڑتال کے باعث چینی کی سپلائی مسلسل ساتویں روز بھی بند رہی۔ نمائندہ جیونیوز کے مطابق جوڑیا بازار میں چینی کی سپلائی صرف گوداموں سے ہورہی ہے، اگرچہ ملوں میں چینی کے وافر ذخائر موجود ہیں جو ملکی ضرورت سے کہیں زیادہ…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ، انڈیکس 19 پوائنٹس اضافے پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز سے ہی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا اور انڈیکس معمولی پوائنٹس کے اضافے سے بند ہوا۔ پی ایس ای میں کاروبار کا آغاز ہی منفی انداز میں ہوا اور آغاز میں ہی مارکیٹ کے انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔ کاروبار کے…

نئے مالی سال کے پہلے ماہ خام تیل اور پیٹرول کی درآمد میں اضافہ

نئے مالی سال کے پہلے ماہ جولائی کے دوران خام تیل اور پٹرول کی در آمد میں اضافہ دیکھا گیا جبکہ فرنس آئل اور ڈیزل کی در آمد میں کمی دیکھی گئی۔ آئل انڈسٹری ذرائع کے مطابق گزشتہ ماہ جولائی کے دوران خام تیل کی در آمد 25 فیصد اضافے سے 8…

زرمبادلہ کے ذخائر میں 27 کروڑ 94 لاکھ ڈالرز کمی

گزشتہ ہفتے کے دوران بیرونی قرضوں اور دیگر مد میں ادائیگیوں کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر میں27 کروڑ 94 لاکھ ڈالرز کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 4 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے پر زر مبادلہ کے ذخائر 20 ارب 37 لاکھ ڈالرز…

ایل پی جی کی قیمت ایک بار پھر5روپے کلوبڑھادی گئی

جس سے گھریلو سلنڈر 350 اور کمرشل سلنڈر 1380روپے مہنگا ہو گیا، ایل پی جی کی قیمت میں حالیہ 5روپے کلو اضافے کے بعد گھریلو سلنڈر 60 اور کمرشل 240روپے مزید مہنگا ہوا جس کے بعد کراچی میں ایل پی جی کی قیمت 95 روپے فی کلو اور گھریلو سلنڈر 1090…

سونا 100 روپے تولہ سستا

سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب100 روپے اور85 روپے کی کمی واقع ہوئی جس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل آباد لاہور اسلام آباد راولپنڈی…