جاوید چوہدری

جولائی کے آخری ہفتے میں فرانسیسی حکومت نے ماروی میمن کو نیشنل آرڈر آف میرٹ ایوارڈ دیا‘ یہ ایوارڈ 1963ء میں صدر چارلس ڈیگال نے شروع کیا تھا اور یہ فرانسیسی حکومت نے 2017ء میں غربت کے خاتمے کے لیے کوششوں پر ماروی میمن کو پیش کیا‘ تقریب فرنچ…

وسعت اللہ خان

مجھے کامل احساس ہے کہ پاکستانی حکومت ، سیاسی جماعتیں، فلاحی تنظیمیں اور میڈیا اینکرز مظلوم روہنگیا مسلمانوں کی مدد کے لیے کس قدر بے تاب ہیں۔میڈیا پر مذمتی بیانات کے ساتھ ساتھ احتجاجی جلوس بھی نکل رہے ہیں۔امدادی اشیا بھی اکھٹی ہو رہی ہیں اور…

ڈاکٹر نوید اقبال انصاری

دنیا کی طرح ہم بھی بہت ترقی کرچکے ہیں اور ہم جس قدر ذہین قوم ہیں اس کا کوئی ثانی بھی نہیں ہے۔ گزشتہ ہفتے کراچی میں بارش کے بعد شہر کی جو حالت ہوئی ہے اس کی تہہ تک پہنچنے میں یا شہریوں کی حالت زار سمجھنے کے لیے شہر کے کسی باسی نے اپنی ذہانت…

سعید پرویز

وہ جنھوں نے دراصل پاکستان بنایا تھا، وہی ہمارے بنگال کے لوگ، وہ اس خیال کے زبردست حامی تھے ’’زرعی اصلاحات‘‘ فوری نافذ ہوں۔ 1930 میں علامہ اقبال نے قائداعظم محمد علی جناح کو لاہور سے خط لکھا جس میں علامہ نے کہا کہ پنجاب میں مسلم لیگ کا…

سلمان عابد

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں پاکستان سمیت مسلم دنیا میں پہلے ہی کوئی بڑی اچھی توقعات نہیں تھیں۔ان کی انتخابی مہم خاص طور پر مسلم دشمنی اور پاکستان مخالفت سے جڑی ہوئی تھی۔اس کی ایک وجہ یہ بھی تھی ٹرمپ کی انتخابی مہم میں بھارت اور اس کے…

زمرد نقوی

ابھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی فضا میں گونج رہی تھی کہ پانچ ابھرتی معیشتوں کے سربراہ اجلاس کا جاری کردہ مشترکہ اعلامیہ بھارت کے لیے سونے پر سہاگہ بن گیا۔ پچھلے کئی مہینوں سے سنا جا رہا تھا کہ امریکا کی افغانستان کے حوالے سے نئی پالیسی…

مزمل سہروردی

سب کہہ رہے ہیں کہ اسحاق ڈار مشکل میں ہیں۔ لیکن شاید وہ ماننے کو تیار ہی نہیں۔ ان کے پاس پہلے جو ذمے داریاں تھیں‘ ان میں سے کئی اب ان کے پاس نہیں ہیں‘ نیب نے ان کے خلاف سپریم کورٹ کی ہدایت پر ریفرنس فائل کر دیا ہے لیکن وزارت خزانہ کا قلمدان…

تنویر قیصر شاہد

ستمبر2017ء کے دوسرے اور تیسرے ہفتے کے دوران لاہور شہر میں دو بڑے اور اہم ’’میلے‘‘ سجنے والے ہیں۔ دونوں کو امن کی ہمرکابی میں کامیاب بنانے کے لیے تمام قیادتیں اور قوتیں ایک پیج پر ہیں۔ پنجاب کی صوبائی اور اسلام آباد میں بروئے کار مرکزی…

ظہیر اختر بیدری

کرۂ ارض پر انسانی تاریخ قتل و غارت گری اور خون خرابے سے بھری ہوئی ہے۔ اگر اس خون اور تاریخ کا ذرا گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ اس قتل و غارت اور خون خرابے کی اصل وجہ انسانوں کی مختلف حوالوں سے تقسیم ہے۔ برما میں روہنگیا…

مقتدا منصور

دو دن کی شدید بارشوں میں کراچی وینس بن گیا۔ تمام شاہراہیں اور ذیلی سڑکیں نہروں کی شکل اختیار کرگئیں۔ کراچی جو برصغیر میں اس جگہ واقع ہے، جہاں شاذ و نادر ہی بارشیں ہوا کرتی ہیں۔ لیکن اب موسمیاتی تغیر کی وجہ سے مون سون میں تیز بارشوں کا جو…