جمشید دستی نے وزیراعظم نوازشر یف کوسرپرائز دیدیا

لاہور(آئی این پی) ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی نے آئندہ عام انتخابات میں لاہور سے وزیر اعظم کے مقابلے میں الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن)نے جے آئی ٹی اور پاناما کیس کاغصہ میرے اوپر نکالا،میں نے وزیر اعظم نوازشریف…

دبئی ،سرکاری محکمے میں نئی ملازمتوں کا اعلان کر دیا گیا،غیرملکی بھی درخواست دے سکتے ہیں

دبئی(آئی این پی)دبئی پولیس میں نئی ملازمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے، جن کے حصول کیلئے متحدہ عرب امارات کے شہری ہونے کی بھی شرط نہیں رکھی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی پولیس میں نئی ملازمتیں اوپن کر دی گئی ہیں، جن میں سے چند پوزیشنوں کے…

قطر کا سب سے بڑا خواب چکنا چور،6عرب ممالک نے ملکر ایسا وارکردیا جس کا وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

لندن(این این آئی)دہشت گردی کی معاونت کا الزام عائد کرکے قطر سے تعلقات منقطع کرنے والے 6 عرب ممالک نے فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فٹبال ورلڈ کپ 2022 کی میزبانی قطر سے واپس لے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب، یمن،…

ایان علی بھارت میں کیا کرے گی؟حیرت انگیزانکشاف

لاہور(آئی این پی) ماڈل ایان علی کو بھارتی فلموں میں کام کر نے کی بھی پیشکش آگئی ۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں ڈالر گرل کے نام سے شہرت حاصل کر نیوالی ماڈل ایان علی کے اب پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارت میں بھی چر چے ہونے لگے ہیں اسی لیےانکو بھارت…

’’وحشی کو بھوکا رکھ کر اسے ختم کرنا ہوگا‘‘امریکی پالیسی میں بڑی تبدیلی،ٹرمپ نے خطرناک اعلان کردیا

واشنگٹن (آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر قطر کی جانب سے دہشت گردی کی حمایت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر میں امریکی فوجی اڈے کی موجودگی امریکا کی مجبوری نہیں، خطے کے کئی دوسرے ممالک اپنے ہاں امریکی فوجی اڈوں کے…

عرب اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے اہم اسلامی ملک پرحملہ کردیا

صنعاء (آئی این پی)عرب اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے شمال میں حوثی ملیشیا کے زیر قبضہ الدیمیا کے فوجی اڈے میں اسلحہ کے ڈپووں پر بمباری کی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابقیمن کے دارالحکومت صنعا کے شمال میں حوثی ملیشیا کے زیر…

پاک ایران سرحد پر حیرت انگیز واقعہ،متعددافرادہلاک،ایران کے انقلابی گارڈزنے بڑا دعویٰ کردیا

تہران (آئی این پی )پاک ایران سرحد پر مسلح افراد کے حملے میں 2ایرانی شہری ہلاک ہوگئے ،ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ جوابی کاروائی کے نتیجے میں سرحد عبور کر کے ایران کی حدود میں آنے والے حملہ آوروں میں سے ایک کو ہلاک کر دیا گیا جبکہ باقی بھاگ کر…

پنجاب نے کس شعبے میں خیبرپختونخوا کو مات دے دی، پاکستان ڈویلپمنٹ اپڈیٹ نے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ورلڈ بنک کی پاکستان ڈویلپمنٹ اپڈیٹ کی رپورٹ کے مطابق پنجاب مجموعی طور پر ہیلتھ انڈیکیٹرز میں باقی صوبوں کی نسبت آگے ہے۔اور اِسی طرح حکومت پنجاب صحت مند معاشرے کی تشکیل کیلئے ماں اور بچے کی اچھی صحت پر خصوصی توجہ دینے…

چین نے مقبوضہ کشمیر میں مداخلت شروع کردی ، مقبوضہ کشمیر کی وزیر اعلیٰ نے بڑا دعویٰ کردیا

سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیرکی کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھونڈاالزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ چین نے بھی مقبوضہ کشمیر میں مداخلت شروع کردی ہے۔محبوبہ مفتی نے وزیرداخلہ راج ناتھ سے ملاقات کی اور مقبوضہ کشمیر کی سیکورٹی کی صورتحال…

’’کرکٹ کھیلنے کے بعد اب یہ کام کرنے کیلئے تیار ہوں‘‘

لاہور (این این آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر عبد الزاق نے کہا ہے کہ اب بھی مکمل فٹ ہوں اور خواہش ہوگی کہ ورلڈ الیون کے مقابلوں میں شرکت کروں،پاکستان نے بہت کچھ دیا اور اب اسے لوٹاناچاہتے ہیں ،آل رائونڈرز بنانے کیلئے کھلاڑیوں…