شاہد آفریدی کی ایک بزرگ کے پائوں دباتےتصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔۔یہ بزرگ انکے کوئی رشتہ دار نہیں بلکہ کون ہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شاہد آفریدی کی برطانیہ میں تبلیغی جماعت کے امیر حافظ پٹیل سے ملاقات کے دوران پائوں دبانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی برطانیہ کے معروف مسلم رہنما امیر حافظ پٹیل سے ملاقات کے دورانان کے پائوں دبانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائر ہو گئی ہیں۔ تصاویر میں بوم بوم آفریدی زمین پر بیٹھے ان کے دباتے نظر آرہے ہیں جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انتہائی پسندکیا جارہا ہے ۔واضح رہے کہ شاہد آفریدی ان دنوں کائونٹی کرکٹ کھیلنے کے سلسلے

میں برطانیہ میں موجود ہیں۔