وسیم اکرم کی اہلیہ کے ڈانس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

پاکستانی کرکٹ سٹار وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق نجی یونیورسٹی میں جشن آزادی کی مناسبت سے تقریب کے دوران سٹار فاسٹ باﺅلر وسیم اکرم کی اہلیہ بھی پاکستانی رنگ میں رنگ گئیں اور انہوں نے جم کر ڈانس کیا تاہم ڈانس کی ویڈیو بھی بنائی جو ایک ٹوئٹر صارف نے اپنے اکاﺅنٹ سے شیئر کی اور اس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔