پاناما لیکس کا فیصلہ کیا ہوگا؟ سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے پیش گوئی کردی

اسلام آباد(آن لائن)سابق اٹارنی جنرل عرفان قادرنے کہاکہ جے آئی ٹی کی کارروائی سپریم کورٹ کی اسکروٹنی سے گزرے گی ،وزیراعظم پر آرٹیکل62,63 کا جرم ثابت ہو سکتا ہے، نوازشریف کونااہل قراردیاجاسکتاہے ۔اتوار کے روز نجی ٹی ویسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ جے آئی ٹی کی سفارشات قبول کرنے کی پابندنہیں ،سپریم کورٹ جے آئی ٹی رپورٹ کی اسکروٹنی کریگی ،جس کے بعدوزیراعظم پر62,63کی خلا ف ورزی کاجرم ثابت بھی